Saturday, November 2, 2019

Quran-e-Hakeem Encyclopedia / قرآنِ حکیم انسائیکلوپیڈیا

Quran-e-Hakeem Encyclopedia
قرآنِ حکیم انسائیکلوپیڈیا
قرآن اور الٰہیات
اسماء الحسنٰی
قرآن اور خدائی صفات

معلم قرآن بہ نگاہ قرآن
اسماء و صفاتی نام رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن - صفاتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر انبیاء علیہم السلام

عظمت قرآن
قرآن کے اسماء و القاب
فضائل قرآن بہ زبانِ قرآن
ارشاداتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
قرآن اور دیگر آسمانی کُتب

نزول قرآن سے تدوین قرآن تک
وحی اور اقسام وحی
قرآن کا رسم الخط اور جمع قرآن
خطاطان قرآن - عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور مابعد
خطاطان قرآن - برصغیر میں

Shamsheer Ka Qarz; Zaheer-u-Din Babar (Khan Asif) / شمشیر کا قرض؛ ظہیر الدین بابر از خان آصف

Shamsheer Ka Qarz; Zaheer-u-Din Babar (Khan Asif)
شمشیر کا قرض؛ ظہیر الدین بابر از خان آصف

 

Saturday, September 21, 2019

Tajalliyaat-e-Hazrat Sayydena Sadeeq-e-Akbar (Radiallah'anho) / تجلیاتِ حضرت سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ

Tajalliyaat-e-Hazrat Sayydena Sadeeq-e-Akbar (Radiallah'anho)
تجلیاتِ حضرت سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ

 

Tajalliyaat-e-Hazrat Sayyedna Umar Farooq-e-Aazam (Radiallah'anho) / تجلیاتِ حضرت سیدنا عُمر فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ

Tajalliyaat-e-Hazrat Sayyedna Umar Farooq-e-Aazam (Radiallah'anho)
تجلیاتِ حضرت سیدنا عُمر فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ

 

Tajalliyaat-e-Hazrat Sayyedna Usman Zulnurain (Radiallah'anho) / تجلیاتِ حضرت سیدنا عُثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ

Tajalliyaat-e-Hazrat Sayyedna Usman Zulnurain (Radiallah'anho)
تجلیاتِ حضرت سیدنا عُثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ

 

Tajalliyaat-e-Hazrat Sayyedna Ali-ul-Murtaza Haider-e-Karraar / تجلیاتِ حضرت سیدنا علی المرتضیٰ حیدرِکرار

Tajalliyaat-e-Hazrat Sayyedna Ali-ul-Murtaza Haider-e-Karraar (Radiallah'anho)
 تجلیاتِ حضرت سیدنا علی المرتضیٰ حیدرِکرار رضی اللہ عنہ

 

Tasawwuf Ka Encyclopedia / تصوف کا انسائیکلوپیڈیا

Tasawwuf Ka Encyclopedia
تصوف کا انسائیکلوپیڈیا

 

Wednesday, July 3, 2019

Haalim; Episode 22 (Nemrah Ahmed) / حالِم؛ بائیسواں باب از نمرہ احمد

Haalim; Episode 22 (Nemrah Ahmed)
حالِم؛ بائیسواں باب از نمرہ احمد
بائیسواں باب
وقت مہربان
اس کی بند آنکھوں کے پارصرف اندھیرا تھا۔ ذہن کا پردہ کسی بھی خواب سے خالی تھا۔
کھڑکی کے باہر کی کار کا ہارن سنائی دی تو وہ ایک جھٹکے سے اٹھی۔ پھرارد گرد یکھا۔
وہ قدیم ملا کہ میں نہیں تھی۔ وہ کےایل کے ایک موٹل روم میں نیند سے جاگی تھی۔ اور نیند بھی ایسی جوخوابوں سے خالی تھی۔
وہ گز شتہ رات جونکر اسٹریٹ کے ایک مین ہول سے واپس اپنی دنیا میں آئی تھی۔ اور یہاں آ کے معلوم ہوا تھا کہ باقی ساری دنیا آگے بڑھ چکی تھی ۔ وہ پیچھے رہ گئی تھی۔ ایسے جنگجو کی مانند جو میدان جنگ میں پیچھے دیکھنے کی غلطی کی پاداش میں نمک کا مجسمہ بنادیا جاتا ہے۔ دوست اور دشمن.... ہارتے جیتتے جھنڈے گاڑتے آگے بڑھتے جاتے ہیں اور وہ نمک کا مجسمہ وہیں کھڑا رہ جاتا ہے۔ زمان و مکان کی قید سے آزاد۔
چھے سال۔ وقت نے میرے چھے سال چھین لیے۔ اس نے تنفر سے کھڑکی کے پار دیکھا جہاں نئے دن کا سورج طلوع ہورہا تھا۔
لوگ کہتے تھے وقت سب سے بڑا مسیحا ہوتا ہے۔ وقت زخم مندمل کر دیتا ہے۔ وقت یہ۔ وقت وہ ۔ لیکن کوئی تالیہ بنت مراد سے پوچھتا تو وہ کہتی کہ وقت قطعا مہربان نہیں تھا بلکہ وقت سے زیادہ ظالم کوئی نہیں تھا۔
وہ قدم ملا کہ سے جدید دنیا میں صرف ایک پوٹلی کے ساتھ آئی تھی جس میں چند زیورات تھے یا سونے کے سکے۔ جدید زمانے کی کرنسی اس کے پاس نہ تھی لیکن اسے اپنے چند کریڈٹ کارڈز کے نمبرز یاد تھے ۔ رات جب اس نے انہیں استعمال کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔